the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ڈونالڈ ٹرمپ کے ترجمان نے آج کہا کہ امریکہ میں ہوئے صدارتی انتخابات میں روس کی جانب سے ہیکنگ کا اب تک کوئی واضح ثبوت نہیں ملا ہے اور انٹیلی جنس کی حتمی رپورٹ ملنے سے قبل کسی نتیجے پر پہنچنا غیر ذمہ دارانہ



عمل ہوگا۔ڈونالڈ ٹرمپ کے ترجمان سین اسپيسر نے فاکس نیوز سے کہا، "اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ انہوں نے انتخابات کو متاثر کیا ہے۔مسٹر ٹرمپ 20 جنوری سے وائٹ ہاؤس میں کام کاج شروع کرنے کے بعد انٹیلی جنس رپورٹ کو دیکھیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.